Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیراورسعودی وزیردفاع کے مابین اہم بیٹھک

 راولپنڈی(جی این اے)پاکستان آرمی کے سپہ سالارجنرل عاصم منیر اورنائب وزیردفاع سعودی عرب میجرجنرل طلال بن عبداللہ کے مابین اہم بیٹھک،دونوں طر...


 راولپنڈی(جی این اے)پاکستان آرمی کے سپہ سالارجنرل عاصم منیر اورنائب وزیردفاع سعودی عرب میجرجنرل طلال بن عبداللہ کے مابین اہم بیٹھک،دونوں طرف سے دفائی تعاون میں اضافے اور فوجی تربیت پر بھی سیرحاصل گفتگو کی گئی۔

اس حوالے سے آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی فوج کی بے مثل کامیابیوں،علاقائی سلامتی کیلئے پاک فوج کے کردار اورقربانیوں کا بھی کھلے دل سے اعتراف کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں سپہ سالار نے زمینی افواج سعودیہ کی استعدادمیں بڑھاوے کیلئے معاونت پاک فوج کی بھی توثیق کی ہے۔۔

سعودیہ عرب کے نائب وزیردفاع جی ایچ کیو میں پاکستان اورسعودی عرب کے دفاعی فورم کے پانچویں اجلاس میں بھی شریک ہوئے۔

کوئی تبصرے نہیں