Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شہبازشریف دوسری باروزیراعظم منتخب،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

 اسلام آباد(جی این اے)وزارت عظمی کی نشت کیلئے قومی اسمبلی مین انتخابی عمل مکمل ہوگیا،ن لیگ کےشہازشریف دوسوایک ووٹ حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ...


 اسلام آباد(جی این اے)وزارت عظمی کی نشت کیلئے قومی اسمبلی مین انتخابی عمل مکمل ہوگیا،ن لیگ کےشہازشریف دوسوایک ووٹ حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔

سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوارعمرایوب صرف بانوے ووٹ حاصل کرسکے۔

قومی اسمبلی کے سیکرٹری نے گزٹ آف پاکستان میں نوٹیفکیشن شائع کرنے کیلئے بھیج دیا۔

کوئی تبصرے نہیں