Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شہبازشریف کو منتخب ہونے سے پہلے ہی وزیراعظم کا پروٹوکول مل گیا

  اسلام آباد(جی این اے)شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے پہلے ہی وزیراعظم والا پروٹوکول مل گیا،مکمل سیکیورٹی میں پارلیمنٹ ہائوس پہنچے ہیں۔ شہا...

 

اسلام آباد(جی این اے)شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے پہلے ہی وزیراعظم والا پروٹوکول مل گیا،مکمل سیکیورٹی میں پارلیمنٹ ہائوس پہنچے ہیں۔

شہاز شریف کو اتحادی جماعتوں سمیت دوسوامیدواروں کی حمایت حاصل ہوچکی ہے جبکہ جیت کیلئے صرف ایک سوانہتراراکین کے ووٹ درکارہیں،اسی طرح شہبازشریف کے مقابلے میں سنی اتحادکونسل سے عمرایوب خان صدارتی امیدوارہیں جنکے اکانوے ممبران حمایت کررہے ہیں۔

اب تک پارلیمنٹ ہائوس میں نوازشریف،اسدقیصر،عمرایوب،خورشیدشاہ،حمزہ شہباز،خواجہ آصف اورکئی دوسرے ممبران بھی پہنچ چکے ہیں۔شہبازشریف نے پہچتے ہی اپنی اتحادی جماعتوں کو ناشتے پر بلالیا اورساتھ اہم امورپر گفتگو بھی کی۔

کوئی تبصرے نہیں