Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اڈیالہ جیل میں زہنی مریض کے ہاتھوں ایک اورقیدی چل بسا

 راولپنڈی(جی این اے)اڈیالہ جیل میں ذہنی مریض کے اچانک اینٹوں سے حملے میں زخم زدہ ہوجانے والا ایک اورقیدی موت کے منہ میں چلا گیا۔اس پہلے بھی ...


 راولپنڈی(جی این اے)اڈیالہ جیل میں ذہنی مریض کے اچانک اینٹوں سے حملے میں زخم زدہ ہوجانے والا ایک اورقیدی موت کے منہ میں چلا گیا۔اس پہلے بھی ایک زخمی قیدی مرچکا ہے۔

سیل نمبر آٹھ میں پیش آنے والے واقعہ بارے جیل حکام نے بتایا کہ احسن نامی قیدی نے دیوارسے ایک اینٹ پانی کے مگے سے کھرج کر نکال لی تھی،جب باقی زہنی مریض قیدی سوئے ہوئے تھے تو اس نے ان پر حملہ کردیاجس سے گزشتہ دونوں ہسپتال مین اعجازنامی قیدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا جبکہ دوسرا حماد نام کا قیدی بھی جاں بحق ہوگیا ہے۔

یوں اڈیالہ جیل میں موت کی آغوش میں ابدی نینیدسوجانے والے قیدیوں کی تعداد دوہوگئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں