Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بانی پی ٹی آئی عمران خان محمودخان اچکزئی پر مہربان ہوگئے

 اسلام آباد(جی این اے)عمران خان کی جیل سے خصوصی ہدایت پر سنی اتحاد کونسل نے محمودخان اچکزئی کو صدارت کیلئے اپنا امیدوارنامزد کردیاہے۔ محمود...


 اسلام آباد(جی این اے)عمران خان کی جیل سے خصوصی ہدایت پر سنی اتحاد کونسل نے محمودخان اچکزئی کو صدارت کیلئے اپنا امیدوارنامزد کردیاہے۔

محمود خان اچکزئی جو کہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ بھی ہیں صدارتی امیدوارہیں جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف سے آصف زرداری کو صدارتی امیدوارکے طورپر نامزدکیا گیا ہے۔نومارچ کو صدارتی انتخاب کے شیڈول کا اعلان ہوچکا ہے،دومارچ دن بارہ سے پہلے کاغزات نامزدگی جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال الیکشن شیڈول کے تحت چارمارچ کو صبح دس بجے ریٹرننگ افسرکریں گے،جبکہ پانچ مارچ دن بارہ بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں