Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

قانون کے رکھوالے کی اپنی ہی خاتون رشتہ دارکیساتھ مبینہ زیادتی

 بہاولنگر(جی این اے)قانون کے رکھوالے نے اپنی ہی رشتہ دارخاتون کو نوکری دلوانے کا لالچ دیکر مبینہ زیادتی کرڈالی،یہی نہیں ساتھ ویڈیو بھی بناتا...


 بہاولنگر(جی این اے)قانون کے رکھوالے نے اپنی ہی رشتہ دارخاتون کو نوکری دلوانے کا لالچ دیکر مبینہ زیادتی کرڈالی،یہی نہیں ساتھ ویڈیو بھی بناتا رہا۔

ملزم جو پولیس اہلکاربھی تھاخاتون کو پہلے کسی نامعلوم مقام پرلے گیا اورپھر زیادتی کی،ویڈیو بنا کرعورت کو ڈرایا دھمکایا بھی اگرکسی اورسے ذکر بھی کیا تو تمہاری ویڈیوسوشل میڈیا پر چلا دوں گا۔

ترجمان پولیس کے مطابق کہ مبینہ زیادتی کا کیس درج کرلیا گیا ہے،اورملزم کو پولیس کی نوکری سے بھی معطل کردیا گیا ہے،علاوہ ازیں مزیدکارروائی بھی جاری ہے۔زیادتی کا شکارہونے والی خاتون نے خود بیان دیا کہ زیادتی کرنے والا پولیس اہلکاراسکا قریبی رشتے دار ہے۔ڈی پی اونے نوٹس لے لیا ہے اورساتھ یہ موقف بھی دیا کہ جس خاتون کا ریپ کیا گیا اسکے ساتھ پوراانصاف کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں