Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بیوی نے باپ کی مددسے شوہر کو قتل کرکے لاش کچرامنڈی پھینک دی

 کراچی(جی این اے)بیوی نے خاوندکو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعدلاش کچراکنڈی کے حوالے کردی۔ پولیس کی طرف سے سامنے آنے والے بیان کے مطابق بیوی نے...


 کراچی(جی این اے)بیوی نے خاوندکو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعدلاش کچراکنڈی کے حوالے کردی۔

پولیس کی طرف سے سامنے آنے والے بیان کے مطابق بیوی نے اپنے باپ کیساتھ ملکر اپنے شوہرفیضان کو قتل کیا،ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے،وہ خنجر بھی برآمد کرلیا گیا جس سے قتل کیا گیا۔

ملزمان نے دوران تفتیش بیان دیا ہے کہ قتل ہونے والے کو پہلے لسی میں بےہوش کرنے والی دوائی پلائی گئی اسکے بعد خنجر کے وارکرکے مارہی دیا گیا،بعدازاں لاش کو ایک بوری میں بند کرکے کچرامنڈی کے سپردکردیا گیا،مقتول فیضان اوراسکی بیوی کی شادی ہوئے ابھی ڈیڈھ سال ہی ہواتھا،ملزمہ بیوی کے مطابق اسکا شوہر اس پر تشددکرتا تھا جس سے تنگ آکر اس نے اپنے باپ کیساتھ ملکر قتل کا منصوبہ بنایا۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں