Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مانسہرہ سے نوازشریف کی ہارپر اسحاق ڈارکیا بول گئے؟

 اسلام آباد(جی این اے)سابق وزیرخزانہ اورن لیگ کے سینئر رہنما اسحاق ڈارنے مانسہرہ سے نوازشریف کی واضع شکست سے لاعلم یا کوئی اورمعاملہ ہے؟صحا...

 اسلام آباد(جی این اے)سابق وزیرخزانہ اورن لیگ کے سینئر رہنما اسحاق ڈارنے مانسہرہ سے نوازشریف کی واضع شکست سے لاعلم یا کوئی اورمعاملہ ہے؟صحافی کے سوال پر اسحاق ڈارنوازشریف کو مانسہرہ سے بھی جتوادیا۔

مانسہرہ کے حلقہ پندرہ سے آنے والے انتخابی نتیجے کے مطابق گستاسب خان جن کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے وہ نوازشریف کے مقابلے مین بھاری اکثریت سے جیت چکے ہیں،گستاسب خان نے ایک لاکھ باون ہزاردوسوانچاس ووٹیں حاصل کیں جبکہ نوازشریف اسی ہزارتین سوبیاسی ووٹ حاصل کرسکے،یوں بہت بڑے مارجن سے ہارنوازشریف کا مقدربنی مگر اسحاق ڈارنے جہاں پہلے سے حکومت بنانے کا دعوی کردیا وہیں صحافی نے جب سوال کیا کہ نوازشریف مانسہرہ سے ہارگئے ہیں تو اسحاق ڈارنے کہا نہیں وہ تو جیت گئے ہیں ہارکا تومیں آپ سے سن رہا ہوں،مجھے معلوم ہے وہ جیت گئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں