Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

خوش کون؟شادی شدہ افراد یا غیر شادی شدہ؟

  نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)شادی شدہ لوگ خوشحال اور مطمئن ہیں یا غیر شادی شدہ؟گیلپ سروے نے سب کو حیران کر دیا۔  سروے میں یہ بات سامنے آٗی ہے ک...


 
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)شادی شدہ لوگ خوشحال اور مطمئن ہیں یا غیر شادی شدہ؟گیلپ سروے نے سب کو حیران کر دیا۔

 سروے میں یہ بات سامنے آٗی ہے کہ رشتہ ازدواج سے منسلک افراد غیر شادی شدہ یا اکیلے رہنے والوں سے زیادہ خوش ہوتےہیں۔شادی شدہ افراد نے سروے میں غیر شادی شدہ افرادکے مقابلے میں زیادہ  اطمینان ظاہر کیا۔ بریڈفورڈ ولکوکس کےمطابق عمر ، جنس اور تعلیم  کے مقابلے میں خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے شادی ان سب سے زیادہ اہم ہے۔ جوناتھن کا کہنا ہے کہ بظاہر ہمیں شادی شدہ ہونا خوشی کا باعث ہے تاہم  اس کے لیے لوگوں کا طرز زندگی کیا ہے یہ بات زیادہ اہم ہے۔


کوئی تبصرے نہیں