Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

تعلیم کی مفت فراہمی،سرفراز احمد کا بڑا اعلان

    کراچی(جی این اے)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے مفت اعلیٰ تعلیم دینے کیلئے جامعہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ قومی بیٹر نے کہا کہ مہن...

 

  کراچی(جی این اے)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے مفت اعلیٰ تعلیم دینے کیلئے جامعہ بنانے کا اعلان کر دیا۔

قومی بیٹر نے کہا کہ مہنگائی کے باعث تعلیم کا حصول بہت مشکل ہوگیا ہے، میں نہیں چاہتا غریب طالبعلم پیسے نہ ہونے کی وجہ سےتعلیم سے محروم رہیں۔غیر سرکاری تنظیم کے اشتراک سے بننے والی یونیورسٹی میں طلبہ کو مفت تعلیمی سہولیات دی جائیں گی۔اس حوالے سے عوامی تعاون ناگزیر ہے، منصوبہ کی تکمیل کے لیے تمام مکاتب فکر سے رابطہ کیاجائے گا۔


کوئی تبصرے نہیں