Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

الیکشن میں ناکامی ،سراج الحق پارٹی قیادت سے مستعفی

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن میں ناکامی پر سراج الحق پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی رپورٹ  کے مطابق جماعت اسلامی کے امیرسراج ا...


 
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن میں ناکامی پر سراج الحق پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہو گئے۔

نجی ٹی وی رپورٹ  کے مطابق جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق  نےالیکشن میں ناکامی کا ذمہ دار خود کو قرار دیتے ہوئے پارٹی عہدے سے استعفی دیا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی الیکشن میں کارکردگی نہیں دکھا سکی جس کی وجہ سے عہدہ چھوڑ رہا ہوں۔



کوئی تبصرے نہیں