Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑدی

 لاہور(جی این اے)جہانگیرترین نے شکست سے دلبرداشتہ ہو کرسیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ چیئر مین آئی پی پی جہانگیر ترین نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا...

 لاہور(جی این اے)جہانگیرترین نے شکست سے دلبرداشتہ ہو کرسیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

چیئر مین آئی پی پی جہانگیر ترین نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دیگر اراکین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔جہانگیر ترین نے کہا کہ مخالف امیدوار کو کامیابی کی مبارکباد دیتا ہوں اور جنھوں نے مجھے ووٹ دیا ان کا مشکور ہوں۔واضح رہے  جہانگیر ترین حالیہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی دو میں سے ایک بھی نشست پر کامیابی حاصل نہہیں کر سکے تھے۔


کوئی تبصرے نہیں