Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ماں نے بچی کو اوون میں ڈال کر مار ڈالا

  کنساس (انٹرنیشنل ڈیسک) ماں کی نا قابل تلافی غلطی،معصوم  بچی کو جلد بازی میں اوون میں ڈال دیا۔بچی جل کر ہلاک ہو گئی۔ افسوسناک واقعہ  میسوری...

  کنساس (انٹرنیشنل ڈیسک) ماں کی نا قابل تلافی غلطی،معصوم  بچی کو جلد بازی میں اوون میں ڈال دیا۔بچی جل کر ہلاک ہو گئی۔

افسوسناک واقعہ  میسوری میں پیش آیا جہاں ماریہ تھامس نامی خاتون نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو جھولے میں رکھنے کے بجائے غلطی سےاوون میں رکھ دیا جس کی وجہ سے بچی جل کر مر گئی۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رات ڈیڑھ بجے پولیس ڈیپارٹمنٹ کو بچی کے نانا کی کال آئی اوربتایا کہ ان کی بیٹی ماریہ نے  بچی کو غلطی سے اوون میں رکھ دیا۔پولیس کے گھر پہنچنے سے پہلے بچی دم توڑ چکی تھی۔پولیس نے  ماں کےخلاف تحقیقات کاآغاز کردیا۔


کوئی تبصرے نہیں