Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نگران حکومت گیس مزید مہنگی کرنے کیلئے تیار

 اسلام آباد(جی این اے) نگران حکومت گیس مزید مہنگی کرنے کیلئے تیار،آئی ایم ایف کی شرائط پرقیمت میں 67 فیصداضافہ کئے جانے کاامکان ہے۔  اقتصادی...

 اسلام آباد(جی این اے) نگران حکومت گیس مزید مہنگی کرنے کیلئے تیار،آئی ایم ایف کی شرائط پرقیمت میں 67 فیصداضافہ کئے جانے کاامکان ہے۔

 اقتصادی تعاون کونسل کا اجلاس آج دوبارہ ہو گاا۔نگران وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہونے والےاجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق گیس صارفین کیلئے قیمت 350 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہو سکتی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں