Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارتی شہرمیں مچھروں کی برسات؟

 بھارت(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈیا کےشہر  میں مچھروں کی برسات،شہری خوف زدہ ہو گئے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق کیشو نگر اور کھراڈی گوتھن میں مچھروں کی ب...

 بھارت(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈیا کےشہر  میں مچھروں کی برسات،شہری خوف زدہ ہو گئے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق کیشو نگر اور کھراڈی گوتھن میں مچھروں کی بہتات سے آسمان کارنگ کالا ہو گیا۔جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگئی۔

کہا جا رہا ہے کہ دریائے مولا مٹھا میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے مچھروں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔مچھروں کے اس جھنڈ نے 3 سے 4 روز تک علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا 


کوئی تبصرے نہیں