Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

خودغرض سیاستدانوں پر تاریخ مہربان نہیں ہوتی،شاہدخاقان عباسی

  اسلام آباد(جی این اے)قوم نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اب اگر انکی دی گئی ووٹوں میں ہیراپھیری کی گئی تو ہرطرف افراتفری پھیلے گی،عمران خان،آصف...

 

اسلام آباد(جی این اے)قوم نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اب اگر انکی دی گئی ووٹوں میں ہیراپھیری کی گئی تو ہرطرف افراتفری پھیلے گی،عمران خان،آصف زرداری،مولانافضل الرحمن اورنوازشریف کو باہمی اتحاد کیساتھ تمام اختلافات ختم کرکے آنے والے چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہے۔

ن لیگ کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے مزید کہا کہ ہمیں یہ بات ماننا ہوگی کہ خودغرض سیاست دانوں پر تاریخ کبھی بھی مہربان نہیں ہوتی۔یہ وقت کا تقاضا ہے کہ وطن کے زخموں پر مرہم رکھا جائے۔

کوئی تبصرے نہیں