Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جہانگرین ترین نے نوازشریف کو کیا کہہ دیا؟

 ملتان(جی این اے)عقاب ہویا شیرنوازشریف ہی ہمارے لیڈر بنیں گے،میری کوشش یہی ہے کہ نوازشریف کیساتھ کام کروں،کیونکہ نوازشریف کی سربراہی میں ہی ...


 ملتان(جی این اے)عقاب ہویا شیرنوازشریف ہی ہمارے لیڈر بنیں گے،میری کوشش یہی ہے کہ نوازشریف کیساتھ کام کروں،کیونکہ نوازشریف کی سربراہی میں ہی ملک بھی ترقی کرے گا،استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین کا انتخابی جلسے سےجذباتی خطاب۔

جہانگیرترین نے خطاب جاری رکھتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اورمیں ملکر ملک کے معاشی حالات ٹھیک کردیں گے،میں پہلے ہی عوام کے حالات ٹھیک کرنے کی کوشش کررہا ہوں،اگرملک کے معاشی حالات بہتر ہون گے تو لوگ بھی خوشحال ہوجائیں گے،آٹھ فروری کے بعد وطن کی معیشت کو چمکا کررکھ دیں گے۔لوگوں کی امیدوں پر بھی پورا اتریں گے،سرکاری ملازمین کی تنخوائیں بھی بڑھائیں گے،نوکریاں بھی لاکھوں کی تعدادمیں پیداکریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں