Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکودفترپہنچنے سے پہلے غصہ کیوں آگیا؟

 لاہور(جی این اے)پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی مریم نوازکا ٹریفک روک دینے پر غصے کا اظہار،شہریوں کو پریشان نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ رائے ونڈ سے...

 لاہور(جی این اے)پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی مریم نوازکا ٹریفک روک دینے پر غصے کا اظہار،شہریوں کو پریشان نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

رائے ونڈ سے مریم نوازجب اپنے آفس کیلئے روانہ ہوئیں تو ٹریفک روک دی گئی تھی جس پر مریم نوازنے غصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو تکلیف مت دیں بلکہ انتظامی امورکو ٹھیک کریں۔

کوئی تبصرے نہیں