Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جعلی بیلٹ پیپرزکی چھپائی،عمران خان کا ردعمل بھی آگیا

  راولپنڈی(جی این اے)ویڈیوجعلی بیلٹ پیپرزکی چھپائی پر عمران خان بھی خاموش نہ رہ سکے،سخت ردعمل سامنے آگیا۔الیکشن کو گزرے دس دن ہوگئے مگرمنظم...

 

راولپنڈی(جی این اے)ویڈیوجعلی بیلٹ پیپرزکی چھپائی پر عمران خان بھی خاموش نہ رہ سکے،سخت ردعمل سامنے آگیا۔الیکشن کو گزرے دس دن ہوگئے مگرمنظم دھاندلی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

مرکزی میڈیاآفس پی ٹی آئی کی طرف سے واضع کیا گیا کہ عمران خان نے جعلی ویڈیو جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایسےبیلٹ پیپرز کی چھپائی ہورہی ہے جو جعلی ہیں ،اس پر موقف دیا کہ یہ باقائدہ ترتیب دی گئی دھاندلی ہے،کیونکہ ویڈیو صحافی حضرات نے بیان کی ہے جو کہ دھاندلی کا واضع انکشاف ہے،نوازشریف اورانکے فیملی ممبران کو جن حلقوں سے ہارنا پڑا وہاں غیرقانونی طریقے سے ریکارڈ کیساتھ چھیڑخانی کی جارہی ہے،ن لیگ کے احسان نام کے رہنما کی اپنی پرنٹنگ پریس ہے جہاں جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی جاری ہے،عمران خان نے مطالبہ کردیا ہے کہ فارم پینتالیس کے تحت انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا جائے۔


کوئی تبصرے نہیں