Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ٹی آئی نے ایک اوربڑا اعلان کردیا

 اسلام آباد(جی این اے)ایسا ہے تو پھر ایسا ہی سہی،پاکستان تحریک انصاف نے نیا پتا پھینک دیا،سنی اتحادکونسل کیساتھ انتخابی اتحادکا بڑا اعلان ک...

 اسلام آباد(جی این اے)ایسا ہے تو پھر ایسا ہی سہی،پاکستان تحریک انصاف نے نیا پتا پھینک دیا،سنی اتحادکونسل کیساتھ انتخابی اتحادکا بڑا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے سینئر رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمر ایوب،سنی اتحاد کونسل اورایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیاجس میں یہ اہم اعلان کیا گیا۔

دوٹوک موقف دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتادیا کہ ہماری پارٹی کی حمایت سے امیدوارہرصوبے سے جیت چکے ہیں،اورہماری قومی اسمبلی سے ایک سواسی سیٹیں ہیں،لہذا ہمارے تمام امیدواراب قومی اسمبلی سمیت پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں سنی اتحاد کونسل کا حصہ بن جائیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں