Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ن لیگی رہنماڈاکٹرفضل چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کردیاگیا

 اسلام آباد(جی این اے)این اے سینتالیس اسلام آباد سے طارق فضل چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ اسلام آباد کے جسٹس ا...

 اسلام آباد(جی این اے)این اے سینتالیس اسلام آباد سے طارق فضل چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے۔

ہائی کورٹ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر اورجسٹس میاں گل حسن نے نوٹیفکیشن معطلی کے احکامات صادرکئے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ن لیگ کی طرف سے اسلام آباداین اے سینتالیس سے کامیاب قراردئیے گئے تھے لیکن انکے مدمقابل امیدوارجنکو پی ٹی آئی کی حمایت بھی حاصل تھی محمدشعیب شائین نے نتائج کو تسلیم نہیں کیا تھااورپھر انہوں نے ڈاکٹرفضل چوہدری کی جیت کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں