Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مریم نوازوزیراعلی بننے کے بعدکیاکریں گی اہم اعلان کردیا گیا

 لاہور(جی این اے)وزیراعلی بننے کے بعدپنجاب مین کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے،مریم نوازنے اہم اعلان کردیا ہے۔ نامزدوزیراعلی نے پارٹی کے پارلیمانی ...


 لاہور(جی این اے)وزیراعلی بننے کے بعدپنجاب مین کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے،مریم نوازنے اہم اعلان کردیا ہے۔

نامزدوزیراعلی نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ دوسوستانوے پنجاب کے حلقے میری نظرمیں ضلعے کی حیثیت رکھیں گے،انفراسٹرکچر،تعلیم،زراعت،قانون کی بالادستی اورآئی ٹی سمیت تمام شعبہ جات پر برابری کی بنیاد پر تقسیم ہوگی۔تمام ضلعے ،یونین کونسلیں تمام علاقے ماڈل بنانے ہونگے،کسی کو کسی پر برتری نہیں ہوگی اوریہ سب کچھ کرنا ہماری ذمہ داری مین شامل ہوگا۔ہم ترجیع بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے شروع کریں گے۔پنجاب اسمبلی کے تمام ممبرز میری طاقت میرے بازوبنیں گے،ترجیحات کا اپنا روڈمیپ ترتیب دے لیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں