Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مسلح افرادنے پولنگ اسٹیشن میں گھس کربیلٹ باکس ہی توڑڈالے

 کراچی(جی این اے)حد ہی ہوگئی ہے،این اے دوسو33لانڈھی نمبر چھ کے پولنگ اسٹیشن بہتراوراٹھترمیں یہ کیا ہوگیا،کچھ مسلح افرادداخل ہوئے اوربیلٹ باک...

 کراچی(جی این اے)حد ہی ہوگئی ہے،این اے دوسو33لانڈھی نمبر چھ کے پولنگ اسٹیشن بہتراوراٹھترمیں یہ کیا ہوگیا،کچھ مسلح افرادداخل ہوئے اوربیلٹ باکس ہی توڑ ڈالے۔

تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑنے والے کون تھے۔

دوسری طرف ووٹ ڈالنے کا وقت بھی ختم ہوچکا ہے اوراب ووٹوں کی گنتی کی جارہی ہے۔تمام پولینگ اسٹیشنوں پر پولیس اوررینجرز کے بھاری دستے بھی تعینات ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں