Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چیف الیکشن کمیشنرنے انٹرنیٹ سے متعلق کھرابیان دے دیا

  اسلام آباد(جی این اے)ہمارے ادارے کا اپنا ایک سسٹم ہے،ہمارا تعلق انٹرنیٹ سے نہیں ہے،نہ ہی اسکو بندکرنے کا ذمہ دارہمارا ادارہ ہے،سکندرسلطان...

 

اسلام آباد(جی این اے)ہمارے ادارے کا اپنا ایک سسٹم ہے،ہمارا تعلق انٹرنیٹ سے نہیں ہے،نہ ہی اسکو بندکرنے کا ذمہ دارہمارا ادارہ ہے،سکندرسلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر نے کھرا بیان دے دیا۔

سکندرسلطان نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک مضبوط ادارہ ہے اورہمارا حکومت سے رابط بھی ہے۔انٹرنیٹ سیکورٹی کی وجہ سے بند کیا گیا ہوگا،8300پر آج ہی ووٹ ڈالنے والوں نے چیک کرنا تھا؟یہ تو پہلے سے چل رہا تھا سب کو کل تک چیک کرلینا چاہیے تھا،اب اگرکسی جگہ پر سیکورٹی کا مسئلہ ہوگیا تو ہم کیوں انٹرنیٹ کھولنے کی ہدایت دیں۔نتائج آٹھ اورنو بجے تک بھی آسکتے ہیں جنکے اعلان کا بہترین نطام کیا گیا ہے۔ای ایم ایس کے نظام میں صوبائی کیلئے تین اورقومی کیلئے چارورک اسٹیشن قائم کردئیے گئے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں