Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ٹی آئی نے حکومت بنانے کیلئے مولانا فضل الرحمن سے رابطے کا فیصلہ کرلیا

 اسلام آباد(جی این اے)حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے جے یوآئی سے رابط کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،پی ٹی آئی کا پانچ رکنی وفد بیرسٹرگوہرکی سرب...

 اسلام آباد(جی این اے)حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے جے یوآئی سے رابط کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،پی ٹی آئی کا پانچ رکنی وفد بیرسٹرگوہرکی سربراہی میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کیلئے تیارہوگیا۔

وفد میں رہنما پی ٹی آئی بیرسٹرسیف،آخوندزادہ حسین اوراسدقیصربھی بیرسٹر گوہر کے ساتھ شامل ہونگے،منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق یہ وفد مولانا فضل الرحمن کو دعوت دے گا کہ ملکر حکومت تشکیل دی جائے۔


کوئی تبصرے نہیں