Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سفاک شوہرنے بیوی پرایساظلم کیا سب کا دل دہل گیا

 انڈیا(ویب ڈیسک)بھارت میں دل دہلا دینے والاایک اورواقعہ،پھتردل شکی شوہرنے بیوی کا سرتن سے جداکرنے کے بعدہاتھ میں لیکر سڑکوں پر بھی گھمایا۔ ب...

 انڈیا(ویب ڈیسک)بھارت میں دل دہلا دینے والاایک اورواقعہ،پھتردل شکی شوہرنے بیوی کا سرتن سے جداکرنے کے بعدہاتھ میں لیکر سڑکوں پر بھی گھمایا۔

بارہ بنکی نامی علاقے میں ریائش پزیرانیل کمار کو یہ شک ہوگیا کہ اسکی بیوی اسکے ساتھ بے وفائی کررہی ہے،جسکا اظہار اس نے اپنی بیوی کیساتھ کیا،دونوں کے درمیان بحث مباحثہ طول پکڑ گیا اورشدیدلڑائی شروع ہوگئ۔

اسی دوران انیل غصے سے بپھر چکا تھا اورانتہائی بے رحمی کیساتھ تیزدھارچھری سے بیوی کا سرجسم سے بالکل ہی الگ کردیا،پھر بھی جب غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو سرکو اٹھا کر گھر سے باہر نکل آیا اورتیزچھری بھی ایک ہاتھ میں پکڑ لی اورسٹرکوں پر گھومتا رہا جسکے بعدعلاقے کے لوگوں نے پولیس کو بلا لیا،پولیس موقع پر پہنچ گئی اورانیل کو حراست میں لیکر مزیدتفتیش شروع کردی۔

کوئی تبصرے نہیں