Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

امریکہ نے بھارت کوڈرونزدینے سے انکارکردیا؟

  انڈیا(ویب ڈیسک)سکھوں کے رہنما کے قتل کی سازش،اب تین ارب ڈالرز کے ڈرونز بھی نہیں ملیں گے،امریکہ نے بھارت کو صاف جواب دے دیا۔ بھارت کا میڈی...

 


انڈیا(ویب ڈیسک)سکھوں کے رہنما کے قتل کی سازش،اب تین ارب ڈالرز کے ڈرونز بھی نہیں ملیں گے،امریکہ نے بھارت کو صاف جواب دے دیا۔

بھارت کا میڈیا خود یہ بات منظرعام پر لے آیا ہے کہ بھارت نے امریکہ سے ایم کیونائن اے اکتیس سی گارڈین اوراسکائی گارڈین ڈرونز خریدنے تھے مگر گرپتونت سنگھ پنوں جو سکھوں کا رہنما تھا اسے قتل کرنے کی سازش میں بھارت کو ملوث پایا گیا جسکی بنیاد پر امریکہ نے یہ ڈرونز بھارت کو فروخت کرنے سے انکارکردیا،امریکہ کی کانگریس میں بھارت کو ڈرونز دینے کے معاملے کو مستردکیا گیا۔ 

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بھارت کو ڈرنزبیچنے کیلئے جو قانونی کارروائی ہونا تھی وہ بھی امریکی نمائندوں نے روک دی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں