Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آٹھ فروری کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

 اسلام آباد(جی این اے) آٹھ فروری کو عام انتخابات،ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا،الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا،پرائی...


 اسلام آباد(جی این اے) آٹھ فروری کو عام انتخابات،ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا،الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا،پرائیویٹ ہوں یا سرکاری ادارے،کاروباری اورتعلیمی ادارے بھی آٹھ فروری کو بند ہونگے۔

یہ چھٹی اس لئے دی گئی ہے کہ تمام لوگ آزادی اورسکون کیساتھ ووٹ ڈالنے گھروں سے نکلیں،بارہ کروڑ اسی لاکھ سے زیادہ لوگ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں