Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نوازشریف نے بھی اپنی خواہشات کااظہارکردیا

 اسلام آباد(جی این اے)ملکی معیشت حکومت آتے ہی ٹھیک کردے گی کیونکہ ہرمعاملہ معیشت سے ہی جڑا ہوا ہے،کاش ہر وزیراعظم،ہر اسمبلی اورسینیٹ اپنی ...

 اسلام آباد(جی این اے)ملکی معیشت حکومت آتے ہی ٹھیک کردے گی کیونکہ ہرمعاملہ معیشت سے ہی جڑا ہوا ہے،کاش ہر وزیراعظم،ہر اسمبلی اورسینیٹ اپنی مدت مکمل کرسکیں،ن لیگ کے لیڈرنوازشریف نے پارلیمنٹ آنے کے موقع پر اپنی خواہشات کا بھی اظہارکردیا۔

نوازشریف نے یہ بھی کہاکہ حکومت آتے ہی کوئی مسئلہ ہی نہیں معیشت درست ہوجائے گی،کیونکہ ملک کے معاشی حالات حکومت درست کرے گی تو پھر سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا،سارے مسئلے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اورمجھے امید ہے کہ سب حل ہوجائیں گے،جہاں تک سیاسی عدم استحکام کی بات ہے تو کوئی نہیں انشااللہ سیاسی ہویا معاشی،استحکام آجائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں