Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

خوشخبری،سندھ سے گیس اورتیل کے نئے ذخائردریافت

 اسلام آباد(جی این اے)اوجی ڈی کی طرف سے پوری قوم کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی،سندھ سے گیس اورتیل کے نئے ذخائردریافت کرلئے گئے۔ اس حوالے سے اوج...

 اسلام آباد(جی این اے)اوجی ڈی کی طرف سے پوری قوم کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی،سندھ سے گیس اورتیل کے نئے ذخائردریافت کرلئے گئے۔

اس حوالے سے اوجی ڈی سی نے باقائدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے جسکے تحت یہ واضع ہورہا کہ گیس خیرپورسے دریافت کی گئی ہے،کھدائی تقریباً 3762میٹرتک گہری کی گئی جہاں سے سٹارٹ میں ہی ایک کروڑ 43لاکھ مکعب یومیہ گیس مل سکتی ہے اسی طرح یومیہ ۹۳یومیہ بیرل خام تیل بھی حاصل کیا جاسکے گا۔

اس سے پہلے بھی ضلع ٹنڈواللہ یارسے بھی اوجی ڈی سی نے گیس اورتیل کے وسیح ذخائردریافت کرلئے تھے۔


کوئی تبصرے نہیں