Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ٹرمپ نے جوتے بیچنے کا کاروبار شروع کر دیا

  واشگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر ٹرمپ نے صدارت چھوڑنے کے بعد جوتے بیچنے کا کاروبار شروع کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر...


 
واشگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر ٹرمپ نے صدارت چھوڑنے کے بعد جوتے بیچنے کا کاروبار شروع کر دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی کمپنی کے جوتے متعارف کرا دیے جنہیں "دی گریٹیسٹ اسنیکرز شو آن ارتھ" قرار دیاگیا ہے۔ ٹرمپ نے فلاڈلفیا کے کنونشن سینٹر میں سنہری چمکتے دمکتے جوتوں کی جوڑی متعارف کرائی جن پر امریکی پرچم کی تفصیل بھی تحریر ہے۔جوتوں کی قیمت 399 ڈالر رکھی گئی ہے جو آئن لائن بیچے جائیں گے۔




کوئی تبصرے نہیں