Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جماعت اسلامی اقتدارمیں آئی تو امن اورترقی کا انقلاب لائے گی،سراج الحق

 لاہور(جی این اے)قوم مایوس ہوچکی ہے،مہنگائی اورغربت میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ لوگوں سے سانس لینا بھی مشکل ہورہا،ہم اقتدارمیں آکر تمام وسائل م...


 لاہور(جی این اے)قوم مایوس ہوچکی ہے،مہنگائی اورغربت میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ لوگوں سے سانس لینا بھی مشکل ہورہا،ہم اقتدارمیں آکر تمام وسائل ملکی عوام پر خرچ کریں گے،جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کا اہم بیان سامنے آگیا۔

سراج الحق نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا باجوڑمیں جس طرح ایک نوجوان امیدوارریحان زیب کو قاتل کیا گیا انتہائی قابل افسوس ہے اسکے قاتلوں کو سخت سے سخت سزادی جائے،شہریوں کو تحفظ فراہم کرے حکومت کو چاہیے کہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے،جماعت اسلامی کو اقتدارملا تو ترقی وامن کا انقلاب لیکر آئیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں