Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ

راولپنڈی(جی این اے)گجرات میں چوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ریلی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کی اہ...


راولپنڈی(جی این اے)گجرات میں چوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ریلی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ  کے نتیجےمیں1 شخص زخمی ہوا ہے۔ریلی پر گاڑی میں سوار مسلح افراد نےفائرنگ کی،اس وقتوہ کارکنوں کے ساتھ انتخابات کے نتائج تبدیل ہونے پر احتجاجی ریلی کی قیادت کررہی تھیں۔دوسری جانب  صاحبزادہ چوہدری پرویزالٰہی مونس نے کہا کہ  این اے چونسٹھ کا نتیجہ بدلنے کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں