Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شاہین آفریدی نے انڈر19ورلڈکپ ٹیم کیلئے اہم بیان دے دیا

 کراچی(جی این اے) ملک کی عوام آپ پر فخرکررہی ہے،آپ نے محنت کی اورپوری لگن سے میچ جیتنے کی کوشش کی،انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم کو بہترین کارکر...

 کراچی(جی این اے) ملک کی عوام آپ پر فخرکررہی ہے،آپ نے محنت کی اورپوری لگن سے میچ جیتنے کی کوشش کی،انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم کو بہترین کارکردگی دکھانے پر شاہین آفریدی نے بھرپورحوصلہ افزائی کردی۔

سوشل میڈیا پر ٹیم کیلئے جاری پیغام میں شاہین آفریدی نے کہا کہ جس طرح آپ لوگوں نے محنت کی ہے اس سے دکھائی دے رہا کہ آپ کا مستقبل بہت روشن ہے،بس اپنا حوصلہ رکھنا ہے۔

یادرہے کہ انڈر19ورلڈکپ میں پاکستان کی ٹیم نے بہت اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی مگر بہت عصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے صرف ایک وکٹ سے ہارگئی۔

کوئی تبصرے نہیں