Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نامورٹی وی اداکارکی اپنے پسندیدہ امیدوارکا نتیجہ سناتے ویڈیونے دھوم مچادی

  کراچی(جی این اے)الیکشن کے نتائج سنانے کیلئے اداکاربھی پیش پیش رہے،نامورٹی وی اداکارمنیب بٹ نے بھی اپنے پسندیدہ امیدوارکا جب نتیجہ سنایا تو...

 

کراچی(جی این اے)الیکشن کے نتائج سنانے کیلئے اداکاربھی پیش پیش رہے،نامورٹی وی اداکارمنیب بٹ نے بھی اپنے پسندیدہ امیدوارکا جب نتیجہ سنایا تو وہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

حلقہ این اے دوس چھتیس کا نتیجہ سنایا،انھہوں نے اپنے ہاتھوں میں مختلف پولیگ اسٹیشنوں کی لسٹیں بھی اٹھائی ہوئی تھیں،اوربتارہے تھے کہ آزادامیدوار عالمگیر خان جسکو پاکستان تحریک انصاف کی حمایت بھی ملی ہوئی ہے وہ کتنے ووٹ حاصل کرچکے ہیں۔

منیب کے مداحوں نے بھرپوردلچسپی لی،اوراپنی نیک خواہشات کا بھی اظہارکیا۔

کوئی تبصرے نہیں