Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آزادامیدواراپنا وزیراعظم آزادرہ کربھی بناسکتے ہیں،چیف الیکشن کمشنر

 اسلام آباد(جی این اے)آزادامیدوارتین دنوں کے اندرکسی بھی پارٹی کیساتھ منسلک ہونے کے پابند ہیں ورنہ وہ آزادحیثیت سے اگرزیادہ تعداد میں ہیں...


 اسلام آباد(جی این اے)آزادامیدوارتین دنوں کے اندرکسی بھی پارٹی کیساتھ منسلک ہونے کے پابند ہیں ورنہ وہ آزادحیثیت سے اگرزیادہ تعداد میں ہیں تو اپنا وزیراعظم بھی بنا سکتے ہیں،سکندرسلطان راجہ چیف الیکشن کمیشنرکی صحافیوں سے گفتگو

سکندرسلطان راجہ کا کہنا تھا کہ آزادامیدواراگر جو وقت مقررہے اس وقت تک کسی جماعت میں نہیں جاتے تو پھروہ آزاد رہ سکتے ہیں البتہ اگرآزادامیدواروں کی تعدادزیادہ ہے تو وہ اپنا وزیراعظم بھی منتخب کرسکتے ہیں۔

خیبرپختونخواہ اوربلوچستان میں جو دہشت گردی کی صورتحال ہے اس حوالے سے بھی چیف الیکشن کمیشنر صاف الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہونگے اس حوالے سے کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔

کوئی تبصرے نہیں