Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شہبازشریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے اہم مشورے دے دئیے

 لاہور(جی این اے)ملک کو بہت سے چیجلجز کا سامنا ہے،مسائل درمسائل ہیں،اب مزید انتشارملک کیلئے ناقابل برداشت ہونگے،سب کو مل بیٹھ کراپنا متحرک ک...

 لاہور(جی این اے)ملک کو بہت سے چیجلجز کا سامنا ہے،مسائل درمسائل ہیں،اب مزید انتشارملک کیلئے ناقابل برداشت ہونگے،سب کو مل بیٹھ کراپنا متحرک کرداراداکرنا ہوگا،سب کو ملکر ملک کو ترقی اورعوام کو ریلیف دینے کیلئے ملکر جدوجہد کرنی ہوگی،شہاز شریف کا اہم بیان 

ہم پوری ایمانداری،دلجوئی اورمحنت سے قوم کی خدمت کریں گے،اپنے قائد نوازشریف کی سربراہی میں وطن عزیز کو بحرانوں سے نجات دلائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں