Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان اورشیخ رشید نے جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

راولپنڈی(جی این اے) جیل میں قیدیوں کی ووٹنگ آج ہوئی،بانی پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ شیخ رشید نے بھی اڈ...

راولپنڈی(جی این اے) جیل میں قیدیوں کی ووٹنگ آج ہوئی،بانی پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ شیخ رشید نے بھی اڈیالہ جیل میں ووٹ کاسٹ کیا،شاہ محمود قریشی،چودھری پرویزالہٰی اوربشریٰ بی بی کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکا۔جیل ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 20 قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا،چالیس قیدیوں کی لسٹ بھجوائی گئی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں