Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

کوئٹہ(جی این اے) چمن میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے می...


کوئٹہ(جی این اے) چمن میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں حافظ حمد اللہ محفوظ رہے،حافظ حمد اللہ کے محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔گاڑی پر فائرنگ اڈہ میزائی  کے مقام پر کی گئی،حافظ حمداللہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں