Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

شکرگڑھ(جی این اے) تھانہ کوٹ نیناں کے گاؤں ککراں میں نامعلوم افراد نوجوان کو قتل کر کے فرار ہو گئے۔ شکرگڑھ تھانہ کوٹ نیناں کے گاؤں ککراں می...

شکرگڑھ(جی این اے) تھانہ کوٹ نیناں کے گاؤں ککراں میں نامعلوم افراد نوجوان کو قتل کر کے فرار ہو گئے۔

شکرگڑھ تھانہ کوٹ نیناں کے گاؤں ککراں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا،،مقتول کھیتوں سے جانور کو لے کر گھر جا رہا تھا کہ اسی اثناء میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی،، قتول کی شناخت نواز خان  ساکن ککراں کے نام سے ہوئی ہے،۔

پولیس نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال منتقل کر کے قتل میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں