Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پنجاب میں دھند کا راج برقرار،بجلی کےکئی فیڈر ٹرپ کر گئے

راوالپنڈی(جی این اے)شکارپور میں دھند کا راج برقرار، گزشتہ تین دن سے سورج نہ نکلا،،دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ، بجلی کے کئی فیڈربھی ٹرپ ...


راوالپنڈی(جی این اے)شکارپور میں دھند کا راج برقرار، گزشتہ تین دن سے سورج نہ نکلا،،دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ، بجلی کے کئی فیڈربھی ٹرپ کر گئے۔

 شکارپور اور نواحی علاقوں میں گزشتہ تین روز سے سورج نہ نکلا،جس سےدھند اور سردی میں اضافہ ہو گیا،دھند کےباعث انسانی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی، لوگ اپنے گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے،جبکہ دھند کے باعث بجلی کے فیڈر مسلسل ٹرپنگ کررہےہیں ،جسکی وجہ سے شکارپور کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

دوسری جانب سردیاں آتےہی گیس کی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیاہے، جسکی وجہ سے گھریلو اور کاروباری صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا  ہے۔


کوئی تبصرے نہیں