Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جنگلی لومڑی شہری علاقے میں داخل، شہریوں پر حملے

نواب شاہ(جی این اے) رات گئے شہری علاقے میں جنگلی لومڑی داخل ، شہریوں پر لومڑی کے حملے،متعدد شہری زخمی ہوگئے جس سے علاقے میں سخت خوف و ہراس پ...

نواب شاہ(جی این اے) رات گئے شہری علاقے میں جنگلی لومڑی داخل ، شہریوں پر لومڑی کے حملے،متعدد شہری زخمی ہوگئے جس سے علاقے میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں رات گئے شہری علاقےمیں جنگلی لومڑی داخل ہوگی ،،شہر میں گھومتے ہوئے لومڑی نے کئی شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے،، جن میں بڑی تعداد بچوں کی ہے،، لومڑی کے حملوں سے شہری سخت خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے۔


کوئی تبصرے نہیں