Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

تحریک انصاف بلا واپس لینے کیلئے کیا کرے گی؟

  اسلام آباد(جی این اے) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا انتخابی نشان چھینے جانے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔  بیرسٹر گوہر ...

 

اسلام آباد(جی این اے) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا انتخابی نشان چھینے جانے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔

 بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ امید ہے انتخابی نشان کے معاملے کو سپریم کورٹ ہی حل کرے گی، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے پارٹی سے انتخابی نشان واپس لینا اسے تحلیل کرنے کے مترادف ہے۔ اگر نشان واپس نہیں ملتا توپی ٹی آئی کا ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا، الیکشن کے بائیکاٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہاڈیالہ جیل میں عمران خان سے ٹکٹوں کے معاملے پر ملاقات ہوئی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں