Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

امریکہ نے غزہ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

   واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ غزہ فلسطینیوں کا تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔انہیں وہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا۔...

 

 واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ غزہ فلسطینیوں کا تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔انہیں وہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیلی وزرا کے فلسطینیوں کو غزہ سے چلے جانے کے دھمکی آمیز بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیلی وزرا فلسطینیوں کو غزہ سے نکل جانے کا بیان اشتعال انگیز اورغیرذمہ دارانہ ہے۔غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی۔ 

 امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ حماس کا کوئی مستقبل  ہے نہ ہی کوئی عسکریت پسند گروپ اسرائیلی وجودکیلئے خطرہ ہے۔


کوئی تبصرے نہیں