Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

   کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،1300  روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ مقامی مارکیٹ میں کمی کے بعد نئی قیمت دو لاکھ بیس ہزار روپے فی ...

  

کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،1300  روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔

مقامی مارکیٹ میں کمی کے بعد نئی قیمت دو لاکھ بیس ہزار روپے فی تولہ  جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار ایک سو پندرہ روپے کی کمی ہوئی جس سے نئی قیمت ایک لاکھ  اٹھاسی ہزار چھ سو چودہ روپے ہو گئی۔

دوسری جانب ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے چھبیس سو اسی روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2297.66روپے پر مستحکم ہے۔


کوئی تبصرے نہیں