Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ایران کا شہر کرمان دھماکوں سے لرز اٹھا،درجنوں افراد جاں بحق

 کرمان (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کا شہر کرمان دھماکوں سے لرز اٹھا،درجنوں افراد جاں بحق،سینکڑوں زخمی ہو گئے۔  جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب ...

 کرمان (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کا شہر کرمان دھماکوں سے لرز اٹھا،درجنوں افراد جاں بحق،سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

 جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دو دھماکے ان کی برسی کے موقع پر ہوئے جن میں تہتر افراد جاں بحق  جبکہ ایک سو اکہتر سے زائد زخمی ہوئے۔دھماکا خیز  مواد سے بھرے دو بیگ قبرستان کے داخلی دروازے پر رکھے گئے تھے۔ سکیورٹی حکام نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ معاون گورنر کرمان نے کہا کہ بم دھماکے دہشتگردی کے واقعات ہیں،شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں