Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کرکٹ کے شائقین کیلئے بڑی خبرآگئی ہے

 دبئی(ویب ڈیسک)کرکٹ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی ہے،ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کا شیڈول آئی سی سی نے جاری کردیا ہے،پہلا ٹاکرا نو جون کو نیویارک ...

 دبئی(ویب ڈیسک)کرکٹ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی ہے،ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کا شیڈول آئی سی سی نے جاری کردیا ہے،پہلا ٹاکرا نو جون کو نیویارک میں پاکستان اوربھارت کے مابین ہوگا،پہلے میچ کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔

ورلڈکپ میں بیس ٹیمیں شرکت کریں گی جنکو چارگروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے،اس ایونٹ کی میزبانی امریکہ کررہا ہے اوراسکی ٹیم سمیت آئرلینڈ اورکینیڈا کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔پاک بھارت اورامریکہ آئرلینڈکی ٹیمیں گروپ اے میں ہونگی،جبکہ گروب بی میں آسٹریلیا،انگلینڈ،اسکاٹ لینڈ،نمیبیا اورعمان شامل ہونگی،اسی طرح گروپ سی میں نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز،یوگنڈا،افغانستان اورپاپوانیوگینی ہیں۔

سری لنکا،جنوبی افریقہ،بنگلہ دیش،نیپال،اورنیدرلینڈزکی ٹیم گروپ سی میں شامل کی گئی ہیں۔پہلا میچ پہلی بارایونٹ میں شامل ہونے والی ٹیم کینیڈا اورامریکہ کے مابین ہوگاجبکہ دوسرا میچ عمان اورنمیبیا کے مابین دوجون کو کھیلا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں