Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کاغذات مسترد،شاہ محمودقریشی اب الیکشن نہیں لڑسکتے

  ملتان(جی این اے)پی ٹی آئی کی قسمت کے ستارے مسلسل گردش میں ہی ہیں۔مرکزی رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کےنامزدگی کاغذات مستردہوچکے ہیں ی...

 


ملتان(جی این اے)پی ٹی آئی کی قسمت کے ستارے مسلسل گردش میں ہی ہیں۔مرکزی رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کےنامزدگی کاغذات مستردہوچکے ہیں یوں اب وہ انتخابات نہیں لڑسکیں گے۔جج جسٹس سردارمحمدسرفرازاپیلٹ ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا۔

این اے ایک سوپچاس،ایک سواکیاون اورپی پی دوسواٹھارہ،دوسوانیس سے پی ٹی آئی کے متحرک رہنماکے کاغزات نامزدگی مسترد کئے جانے کی اپیلیں خارج کردی گئیں۔


کوئی تبصرے نہیں