Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارتی کرکٹر میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے ہلاک

 اترپردیش(انٹرنیشنل ڈیسک)میچ کے دوران بھارتی کرکٹر کوپچ پر دل کا دورہ،جان کی بازی ہار گیا۔  34 سالہ وکاس نیگی نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے ...

 اترپردیش(انٹرنیشنل ڈیسک)میچ کے دوران بھارتی کرکٹر کوپچ پر دل کا دورہ،جان کی بازی ہار گیا۔

 34 سالہ وکاس نیگی نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے اور ساتھی کھلاڑی امیش کمار  کے چوکا لگانے کے بعد ان کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے آگے بڑھتے جیسے ہی امیش کمار کے پاس پہنچے  تو درد کی شدت کے باعث گرگئےجس کے بعد کھلاڑی بھاگ کر ان کے پاس آئے۔ طبی  ٹیم بھی گراؤنڈ میں پہنچ گئی جس کی مدد سے وکاس کو گراؤنڈ سے قریبی اسپتال میں لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔


کوئی تبصرے نہیں