Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

انوشے اشرف نے ارطغرل غازی کی کال کیوں نہیں سنی؟

 لاہور(جی این اے)افسوس کہ ارطغرل غازی مجھے فون کرتا رہا مگر میں جم میں ہونے کی وجہ سے کال نہیں اٹھا سکی،حالانکہ میں اسکی بہت بڑی فین ہوں اور...


 لاہور(جی این اے)افسوس کہ ارطغرل غازی مجھے فون کرتا رہا مگر میں جم میں ہونے کی وجہ سے کال نہیں اٹھا سکی،حالانکہ میں اسکی بہت بڑی فین ہوں اوربات کرنے کی بھی خواہش تھی،میزبانی میں نام کمانے والی انوشے اشرف کی ٹی وی کے ایک شوکے دوران گفتگو۔

انوشے کے مطابق انکا ایک دوست ہے جو ترک ہے اوروہ جانتا ہے کہ میں ارطغرل غازی یعنی التن اینگن کی فین ہوں اوراس سے بات کرنے کی بھی خواہش رکھتی ہوں،چونکہ میرا دوست ارطغرل کا پڑوسی بھی ہے تو وہ عید پر گھر گیا تو ارطغرل کو میرے بارے میں سب کچھ بتایا تب اس نے مجھے کال کی مگر میں جم میں یوگا کرنے میں مصروف تھی جسکی باعث کال اٹینڈ نہیں کرسکی بعد میں اسنے ویڈیو پیغام میں میری خیریت پوچھی اورعید کی مبارک باد بھی دی۔

ایک اورسوال کے جواب میں انوشے کا کہنا تھا کہ شادی وقت پر ہی ہونی چاہیے مگر سارادارمدارہی شادی پر نہیں ہونا چاہیے نہ ہی شادی کو کسی معاملے میں رکاوٹ کا باعث بننا چاہیے۔

کوئی تبصرے نہیں